قصور کے نواحی علاقہ نوپور جٹا ں میںگھریلو نا چاقی پر نو جواںنے خودکشی کر لی

ہفتہ 20 مئی 2017 15:32

قصور کے نواحی علاقہ نوپور جٹا ں میںگھریلو نا چاقی پر نو جواںنے خودکشی کر لی
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء)نواحی علاقہ نوپور جٹا ں میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ45سالہ شخص نے خودکشی کر لی ، تفصیل کے مطابق نور پور جٹاں کے رہائشی 45 سالہ محمد اشرف کا اپنے گھر والوں کے ساتھ اکثرجھگڑا رہتا تھا کہ گزشتہ روز اس نے روز روزکی لڑائی سے تنگ آکر زہریلا کیمیکل پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس تھانہ صدر چونیاں مصروف کاروائی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں