قصور کے علاقہ کوٹ رادھاکشن میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اتوار 14 مئی 2017 14:20

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2017ء)نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق راجباہ ہلڑکے پیمار پھٹیاں والی پل کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے تشدد کرنے کے بعد ہلاک کیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کوٹ رادھاکشن نے نعش قبضے میں لیکر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں