قصور میں معلم نے مبینہ زیادتی کے بعد بچے کو قتل کردیا

ہفتہ 13 مئی 2017 16:35

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2017ء) نواحی گائوں بستی چراغ شاہ میں معلم نے مبینہ زیادتی کے بعد بچے کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قصور کے نواحی گائوں بستی چراغ شاہ میں مدرسے کے معلم انسانیت کو بھی شرمندہ کردیا اور بے حسی اور مردہ ضمیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موت کی نیند سلا دیا۔

(جاری ہے)

بچے کے ورثائ کا کہنا تھا کہ زیادتی کے بعد معلم نے تشدد کرکے بچے کو مارڈالا جبکہ ڈاکٹرز نے سلیمان سے زیادتی اور تشدد کی تصدیق کردی ہے اور رپورٹ کا انتظار ہے۔واقعے کو بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہی

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں