پتوکی میں نوجوان چلتی ٹرین سے گرکر جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 13 مئی 2017 13:02

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2017ء) ریلوے اسٹیشن پتوکی پر نوجوان چلتی ٹرین سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 28سالہ نوجوان محمدحسین ٹرین پر سفرکررہاتھا ریلوے اسٹیشن پتوکی پہنچنے پر اس نے چلتی گاڑی سے اترنے کیلئے چھلانگ لگائی جس کے نتیجہ میں گر کر سخت زخمی ہونے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں