قصور میں جواں سالہ لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

ہفتہ 13 مئی 2017 13:02

ْ قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2017ء) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ مبارک علی کی جواںسال لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصورکے نواحی گائوں کوٹ ارجن سنگھ میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ اقراء نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں