قصور،تھانہ الہ آباد کے علاقہ قلعہ ناتھا سنگھ والا میں ڈاکوئوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا

بدھ 3 مئی 2017 23:13

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2017ء) تھانہ الہ آباد کے علاقہ قلعہ ناتھا سنگھ والا میں ڈاکوئوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق قلعہ ناتھا سنگھ والا کارہائشی ساجد علی موٹرسائیکل پرالہ آباد سے گھر واپس جارہاتھا کہ راستے میں ڈاکوئوں نے اسلحے کے زور پر روک کر چالیس ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ لیااور فرارہوگئے،پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں