قصور، موٹرسائیکل کی ٹکڑسے خاتون جاں بحق

پیر 10 اپریل 2017 10:50

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2017ء) قصورفیروزپورروڈنزدپنجاب سکالرزہائی سکول قصورکے قریب ایک خاتون موٹرسائیکل کی ٹکڑسے جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نسرین نامی خاتون فیروزپورروڈ سڑک کراس کررہی تھی کہ اچانک تیز رفتار موٹرسائیکل جس پر فاروق نامی شخص سوارتھاسے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی، خا تون کو ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیاگیا ، جہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ مقامی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں