سی پیک کے ذریعے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، ملک محمد احمد خاں
جمعہ 24 مارچ 2017 10:50
(جاری ہے)
اس موقع پر اراکین قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ، وسیم اختر شیخ ، رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں ، سینئر وائس چیئر مین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں ، صدر ڈسٹرکٹ بار قصور ملک ریاض احمد خاں ، چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خاں ، وائس چیئر مین جمیل احمد خاں اور علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے آج یوم پاکستان کے موقع پر ہم سب کو ملکر یہ عہد کرنا ہے کہ پاکستان کو ایک مضبوط اور مستحکم ملک بنانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے اور ملکر وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنے والے دہشتگردوں اور انکی سرپرستی کرنیوالوں کو شکست دینگے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج پاکستان وزیر اعظم محمد نوازشریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور وہ وقت دور نہیں پاکستان کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہوگا۔ اراکین قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ‘وسیم اختر شیخ اور رکن صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کسانوں اور کم آمدنی والے افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے تاریخی اقدامات کئے ہیں ۔آج دیہی علاقوں میں سٹرکوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں حکومت کی جانب سے کسان بھائیوں کیلئے کھادوں پر سبسڈی ، بلا سود قرضوں کی فراہمی سمیت مختلف منصوبوں جاری ہیں جن سے کسان خوشحال ہو گااور عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری کی قیادت میں 9مئی کے حوالے سے ریلی ..
چیئرمین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی اور ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پنجاب حکومت کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے ..
9 مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی کمشنرقصور
تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،پولیس ترجمان
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے
چری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے، محکمہ زراعت
قصور، پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ہونے تک بھٹہ انڈسٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا ..
قصور، اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے، مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
قصور، ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق
اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا