ڈپٹی کمشنر قصور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ‘ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو چیک کیا
ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ‘پی ایچ اے حکام کو ہسپتال کے لانز میں گھاس، پھول اور پودے لگانے کی ہدایات‘مریض کی جانب سے ڈسپنسری سے ادویات نہ ملنے کا نوٹس ‘اے سی کو انکوائری کر کے رپورٹ کرنیکا حکم
جمعہ 10 فروری 2017 17:35
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے اپنے دورہ کے موقع پر ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف اور کلریکل سٹاف کی حاضری کو چیک کیا ۔
انہوں نے خاص طور پر ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور مریضوں کودی جانیوالی تمام طبی سہولیات کا تفصیلا ًجائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان نے ہسپتال میں آنیوالے مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا اور ایک مریض کی جانب سے ڈسپنسری سے ادویات نہ ملنے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر قصور کو حکم دیا کہ چند ادویات میڈیسن سٹور سے ڈسپنسری تک بروقت نہ پہنچنے کے بارے میں مکمل انکوائری کر کے رپورٹ دیں تا کہ ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا جاسکے ۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ایم ایس ہسپتال کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر خود ہسپتال ڈسپنسری میں تمام ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں وافر مقدار میں ادویات موجود ہیں ۔ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ان ادویات کو ایمانداری کے ساتھ ضرورت مند مریضوں تک پہنچائی جائیں ۔ڈپٹی کمشنر نے ایکسئین بلڈنگ کو حکم دیا کہ ہسپتال کے اندر جاری تعمیراتی و تزئین و آرائش کے کام کو جلد از جلد سے مکمل کیا جائے تا کہ یہاں آنیوالے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات خوشگوار ماحول میں میسر آسکیں ۔انہوں نے پی ایچ اے حکام کو ہدایت کی کہ ہسپتال کے احاطہ میں لانز کو لیول کر کے اس میں گھاس ، پھول اور دیگر پودے فوری طور پر لگائے جائیں ۔ڈپٹی کمشنر قصور نے تمام وارڈز ‘لیبارٹری ‘لیبر روم ‘ریکارڈ روم ‘ڈسپنسری ‘ڈائیلسز وارڈ ،آپریشن تھیٹر ، میڈیسن سٹورز اور شعبہ ایمرجنسی کا دورہ کیا ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
کم آبپاش والے علاقے میں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے،ماہرین زراعت
قصور ،پولیس کی کارروائی،15لاکھ کی چوری شدہ مشینری برآمد ،ملزم کو گرفتار کرلیا
قصور،پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
قصور ،لڑکی کے اغواء کاروں کو اہل علاقہ نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا
قصور ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان کو کر قتل کردیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم