والدین محکمہ صحت کی ٹیموں کیساتھ تعاون کریں تا کہ کوئی بچہ پولیو ویکسین کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے ‘ڈپٹی کمشنر عمارہ خان
بچے ہماری امیدوں کا محور ہیں ان کو ایک صحت مند مستقبل دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ‘ مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے موقع پر گفتگو
منگل 17 جنوری 2017 19:49
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے نور پور ، کھڈیاں خاص ، ڈھنگ شاہ ‘الہ آباد، کنگن پور ‘چونیاں اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور گھر گھر جا کر پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور قطرے پینے والے بچوں کی انگلیوں پر لگائے گئے نشانات کو چیک کیا ۔
اسی طرح ڈپٹی کمشنر قصور نے مختلف پولیو کیمپس کا بھی دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کو پولیس کی جانب سے دی گئی سیکورٹی کا بھی جائزہ لیا ۔ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا کام ایمانداری اور خلوص نیت سے سرانجام دیں اور کوشش کریں کہ ضلع بھر میں کوئی بچہ پولیو قطرے پینے سے محروم نہ رہے ۔ انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو حکم دیا کہ وہ خاص طور پر کچی آبادیوں ، خانہ بدوش بستیوں اور بھٹہ جات پر رہائش پذیر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ضرور پلائیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی یا غفلت ہرگز برداشت نہ کی جائیگی ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
ممکنہ سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
گندم کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت
”ستھرا پنجاب“ پروگرام پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،حاجی نعیم صفدر انصاری
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
چیئر مین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ’’ستھرا پنجاب‘‘پروگرام ..
روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی، ڈپٹی کمشنرقصور کاہوٹلز اور تندوروں کا اچانک دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت