بجلی چوری کا خاتمہ میری اولین ترجیحی میں شامل ہے، ایس ای واپڈا قصور نذیر احمد لودھی
بدھ 14 دسمبر 2016 20:22
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ایس ای واپڈا قصور نذیر احمد لودھی نے صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ کسی بھی جگہ کسی بھی وقت چیکنگ کی جا سکتی ہے اس لئے وقت مقرر نہیں رورل ایکسئین محمد انور وٹو کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ کمرشل اور گھریلو میٹروں کو خود چیک کر کے روزانہ کی بنیاد پر مجھے رپورٹ دی جائے اس کے علاوہ جو میٹر ریڈر گھریلو یا کمرشل صارف کو اضافی یونٹ ڈالیں انکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی کسی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کریں گے ۔
واپڈا نیاز نگر کے یونین چئیرمین اسلم بلو چ نے اپنی یونین کی طرف سے ان تمام کاوشوں پر ایس ای واپڈا کی کارکردگی کو زبرست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید کی ہے کہ واپڈا ملازمین اور صارفین دونوں کیلئے بہتر ثابت ہو نگے ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مئی کے بعد ہر ڈی پی او ڈی سی او فرعون بنا ہوا ہے، پاکستان آتش فشاں بن چکا ہے،شیر افضل مروت
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
ممکنہ سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
گندم کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت
”ستھرا پنجاب“ پروگرام پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،حاجی نعیم صفدر انصاری
قصور ،ڈاکو صحافی سے اسلحہ زورنقدی ،موبائل و دیگر سامان لوٹ کر فرا ر
قصور،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت نے ننھے بچے کی جان لے لی
قصور میں نان ،روٹی مہنگی بیچنے پر 1لاکھ سے زائد جرمانے عائد، 6 تندور مالکان گرفتار
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرمحمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ، کیوی بلے باز 100 رنز بھی نہ بنا سکے
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق