آئندہ انتخابات میں بھی حکومت مسلم لیگ (ن) ہی بنائے گی،حاجی نعیم صفدر انصاری

بدھ 14 دسمبر 2016 11:22

قصور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کا کام انتشارکی سیاست کو فروغ دیکر ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالناہے ، عوام ان کے مقاصد کو بخوبی سمجھنے لگے ہیں ‘عمران خان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں وہ رکن پارلیمنٹ بھی نہ بن پائیں گے‘آئندہ انتخابات میں بھی حکومت انشاء اللہ مسلم لیگ (ن) ہی بنائے گی۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں