ریسکیو 1122 کی جانب سے انٹرنیشنل والنٹیئرز ڈے منایا گیا
بدھ 7 دسمبر 2016 13:17
(جاری ہے)
اس موقع پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 قصور ڈاکٹر فرزندعلی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کمیونٹی میں کام کرنیوالے والنٹیئرزکی خدمات کو سراہا اور کہا کہ کسی حادثے یا سانحے میں انکا کردار بہت اہم ہے، اسلئے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ کمیونٹی کے ہر فردکو فرسٹ ایڈ کی بنیادی مہارتوں کے بارے میں تربیت دی جائے تاکہ حادثات کی صورت میں عام افراد بھی اپنا موثر کردار اداکرسکیں۔
اس موقع پر ریسکیو1122قصورکی ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر میڈم طاہرہ عمران نے بھی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 قصور میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس (CERT)ٹیمیں یونین کونسل کی سطح پر کام کررہی ہیں اور ریسکیو1122قصورکے ساتھ مل کر محفوظ معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری