موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 30 نومبر 2016 18:27

مصطفی آباد/للیانی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔30 نومبر ۔2016ء ) دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق، دو زخمی،تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گاؤں بیدیاں میں موٹر سائیکل سوار نعیم دو ساتھیوں رضوان اور وسیم کے ہمراہ لاہور میں شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار احسان سے ٹکرانے کی وجہ سے نعیم اور احسان موقع پر جاں بحق جبکہ رضوان اور وسیم کو زخمی حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا،

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں