قصور ،ریسکیو 1122نے شہر میں انسداد ڈینگی مہم تیز کر دی، واک میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرسمیت دیگر کی شرکت

بدھ 30 نومبر 2016 18:57

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 نومبر2016ء) ڈی سی او قصور کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122نے قصورشہر میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید تیز کر دیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرفرزند علی، ریسکیواینڈسیفٹی آفیسر طاہرہ عمران اور سِول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی۔ڈاکٹرفرزند علی نے اس موقعہ پر کہا کہ ڈینگی جیسے موذی مرض سے بچنے کیلئے احتیاط بے حد ضروری ہے اور معاشرے کے ہر فرد کو چاہیے کہ وہ اس جہاد میں حصہ لے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں