کنسلٹنٹ وفاقی محتسب کا کوٹ رادھاکشن کے سائلین کی اووربلنگ فوری درست کرنیکاحکم

جمعرات 24 نومبر 2016 11:17

قصور۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2016ء)کنسلٹنٹ وفاقی محتسب محمداشرف خاں کی طرف سے کوٹرادھاکشن کے 66سائلین کی اووربلنگ فوری درست کرنیکاحکم‘کنسلٹنٹ وفاقی محتسب کو ہر ماہ سینکڑوں درخواستیں دی جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق وفاقی محتسب سلمان فاروقی کے حکم پر عوامی شکایات کو انکی دہلیز پر حل کرنے کے پراجیکٹ کے تحت کنسلٹنٹ وفاقی محتسب محمداشرف خاں نے کوٹرادھاکشن میں درخواستوں کی سماعت کی‘ واپڈا کیخلاف دی گئی اووربلنگ و دیگر شکایات کی 66درخواستوں کی سماعت کی اور 66سائلین کی اووربلنگ فوری درست کرنے کا حکم دیا۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں