ریل گاڑی کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق

جمعہ 11 نومبر 2016 11:47

قصور۔11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) قصور کے قریب ریل گاڑی کی زد میں آ کر خاتون ہلاک ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصورکے نواحی گائوں بستی قطب شاہ کے قریب موضع موکل کی رہائشی سیماں بی بی زوجہ محمدسلیم پیدل بستی قطب شاہ کنگن پور پھاٹک کے قریب ریلوے لائن کراس کررہی تھی کہ اچانک سامنے سے آتی ہوئی فرید ایکسپریس کی زدمیں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں