قصور٬ دوسرا سالانہ عرس مبارک یکم نومبر جبومیل شریف میں منعقد ہوگا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:00

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء)دوسرا سالانہ عرس مبارک یکم نومبر جبو میل شریف میں منعقد ہو گا جس میں پیر سید امیر علی شاہ ٬ پیر سید اشرف شاہ٬ پیر سید مقیم سرکار ٬ پیر امداد حسین شاہ سرکاری کی نظر عنایت ہوگی جبکہ عرس مبارک کی صداقت پیر سید تصور حسین شاہ بخاری فرمائیں گے حضرت پیر سیدمحمدامتیاز حسین شاہ بخاری کے مطابق عرس مبارک کے تمام تر انتظام مکمل کر لیے گئے ہیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں