حکومت کی وجہ سے ملک ترقی کررہاہے٬ملک رشید احمدخاں

جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:13

قصور۔27 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء)مسلم لیگ ن کیحکومت میں ملک تعمیروترقی کی منازل طے کررہاہے۔ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمدخاں نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ قومی ترقی کا سفر وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں پوری توانائی سے جاری رہے گا ۔اپوزیشن کو چاہئے کہ وہ بھی ملکی ترقی کیلئے کاوشوں میں حکومت کا ساتھ دے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں