قصور کے قریب علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پیر 17 اکتوبر 2016 12:21

قصور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2016ء)بائی پاس روڈ سے بھسرپورہ کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے‘پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے میں جمع کروادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہریوں نے بائی پاس روڈ بھسر پورہ قصور کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع ردی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو اپنے قبضے میں لیکر مردہ خانے میں جمع کروادیا ۔پولیس مرنے والے شخص کے کواحقین کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں