قصور ، کرنٹ لگنے سے دوافراد جاں بحق

منگل 4 اکتوبر 2016 15:46

قصور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔04 اکتوبر۔2016ء) قصورکے گردونواح میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ محلہ ہاشم چونیاں میں 70سالہ خورشید بی بی گھر میں پنکھا چلانے لگی تو شارٹ سرکٹ کیوجہ سے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ایک اور واقعہ میں چونیاں افضل کالونی میں ہی 38سالہ اظہرعلی گھرکی بجلی ٹھیک کرتے ہوئے موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں