طلبہ کا اعزاز، 472نمبر حاصل کرکے نویں کلاس میں اول پوزیشن

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 2 ستمبر 2016 19:26

مصطفی آباد/للیانی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02ستمبر۔2016ء )گورنمنٹ ہائی سکول چھٹیانوالہ کی طلبہ کا اعزاز، 472نمبر حاصل کرکے نویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کرلی، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گاؤں کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھٹیانوالہ کی طلبہ سائرہ صدیق نے نویں کلاس میں 472نمبر حاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کرلی، اول پوزیشن حاصل کرنے پر سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے محمد صدیق کو مبارکباد پیش کی،

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں