ڈکیٹی ، قتل کے مجرموں کو عمر قید

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 31 اگست 2016 19:44

ْْْْْْْٓقصور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 31 اگست۔2016ء ) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عامر حبیب نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے کے مقدمے میں جرم ثابے ہونے پر عبدالرزاق اور اس کے ساتھی کوعمرقید کی سزا کا فیصلہ سنادیا۔

(جاری ہے)

استغاثہ کے مطابق عظیم نے اپنے ساتھی عبدالرزاق کے ہمراہ دوران ڈکیتی روسہ ٹبہ کے نزیر احمد کو مزاحمت کرنے پر قتل کردیاتھاجس پر جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دونوں ملزمان کو عمرقید کا حکم سنادیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں