قصور ، کار اور ٹریکٹر میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

ہفتہ 27 اگست 2016 11:37

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) قصور میں کھڈیاں روڈ پر کار اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق او ر 3 شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کھڈیاں روڈ پر کار اور ٹریکٹر میں تصادم ہوا جس نتیجے میں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں