عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے سلسلہ میں ضلع قصور کی تمام عدالتیں کل بند رہینگی

جمعہ 26 اگست 2016 19:23

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء ) عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے سلسلہ میں ضلع قصور کی تمام عدالتیں کل بروز ( ہفتہ )بند رہینگی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے موقع پر ضلع قصور کی تمام عدالتوں میں 27اگست (بروز ہفتہ ) چھٹی کا اعلان کر دیا ہے اس لئے ضلع قصور کی تمام عدالتیں آج بند رہینگی ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں