قصور کی عدالت نے قتل کے مجرم ملزم کو سزائے موت، ایک لاکھ جرمانے کا حکم

جمعہ 26 اگست 2016 12:14

قصور۔26 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) قصورایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج رائے محمدنواز مارتھ نے مقدمہ قتل کافیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمدشاہدکوسزائے موت ایک لاکھ جرمانے عدم ادائیگی چھ ماہ کاحکم دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق کونسل مدعی محمدافضل خاں ایڈووکیٹ نے بتایاکہ ملزم محمدشاہدنے تھانہ منڈی عثمانوالہ کی حدودمیں لین دین کے تنازعہ پر مورخہ 15-04-2013کوشکیلہ بی بی کاگلہ دباکرموت کے گھاٹ اتاردیا۔جس پرعدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمدشاہدکوجرم ثابت ہونے پرسزائے موت اورایک لاکھ جرمانے عدم ادائیگی چھ ماہ کاحکم کیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں