قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ‘ ڈاکو ہلاک

جمعرات 25 اگست 2016 13:56

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قصور کے علاقے پھول نگر میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈاکو کی شناخت جہانگیر عرف سونو کے نام سے ہوئی ہے جو قتل ،ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں