مقدمہ قتل کافیصلہ ،سزائے موت ایک لاکھ جرمانہ

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 24 اگست 2016 18:00

قصور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 24 اگست۔2016ء ) قصورایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج رائے محمدنواز مارتھ نے مقدمہ قتل کافیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمدشاہدکوسزائے موت ایک لاکھ جرمانے عدم ادائیگی چھ ماہ کاحکم کیا۔

(جاری ہے)

کونسل مدعی محمدافضل خاں ایڈووکیٹ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بنایاکہ ملزم محمدشاہدنے تھانہ منڈی عثمانوالہ کی حدودمیں لین دین کے تنازعہ پرمورخہ15-04-2013کوشکیلہ بی بی کوگلہ دباکرموت کے گھاٹ اتاردیا۔جس پرعدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمدشاہدکوجرم ثابت ہونے پرسزائے موت اورایک لاکھ جرمانے عدم ادائیگی چھ ماہ کاحکم کیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں