ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنیوالے قوم سے ہرگز مخلص نہیں،ملک رشیداحمدخاں

پیر 22 اگست 2016 12:07

قصور۔22 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اگست ۔2016ء )پاکستان لازوال قربانیوں کا ثمرہے‘ ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنیوالے قوم سے ہرگز مخلص نہیں‘پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک رشیداحمدخاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی مدبرانہ قیادت میں ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت اور اپنے کارکنوں کے ساتھ شانہ بشانہ خوشی و غمی میں شریک ہونا اعزاز سمجھتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ حلقہ کے مسا ئل حل کر نا میرا اولین فرض ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں