سا نپ کے ڈسنے سے طا لب علم جاں بحق

پیر 1 اگست 2016 12:03

قصور۔یکم اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اگست ۔2016ء ) پتوکی کے نواح سلام کوٹ میں گھرمیں سوئے ہوئے آٹھویں کلاس کے طالب علم کو سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 13سالہ توقیراحمد اپنے کمرے میں سویا ہواتھا کہ اچانک اسے سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں