ماہانہ محفل میلاد مصطفیﷺ مورخہ 17.07.16 بروز اتوار بوقت دوپہر 12بجے بمقام آستانہ اویسہ نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ منعقد

Malik Usman ملک عثمان بدھ 13 جولائی 2016 16:07

قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 جولائی- 2016ء)ماہانہ محفل میلاد مصطفیﷺ مورخہ 17.07.16 بروز اتوار بوقت دوپہر 12بجے بمقام آستانہ اویسہ نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ منعقد ہو رہی ہے جسکی صدارت سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کریں گے محفل میں ملک کے نامور علما اکرام اور نعت خوان حضور ﷺ کی بارگاہ رسالت میں عقیدت کی پھول نچھاور کریں گے تمام مسلمانوں کو محفل پاک میں شرکت کی عام دعوت ہے محفل میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں محفل کے اختتام نماز ظہر ادا کی جائے گی جس کے بعد لنگرتقسیم کیا جائے گا تمام لوگوں سے التماس ہے کہ محفل میلاد مصطفی ﷺ میں با وضو ہو کر تشریف لائیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں