نہرسے نامعلوم خا تون کی نعش بر آمد

منگل 12 جولائی 2016 12:42

قصور۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جولائی۔2016ء)کھڈیاں خاص کے قریب نہر کٹور اسے نامعلوم خا تون کی نعش ملی ہے جوکہ بیس روز پرانی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضہ میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورپہنچادی ہے اور متوفیہ کے ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے۔ پوسٹمارٹم کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں