فرائض میں غفلت برتنے پرپو لیس اہلکا روں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم

منگل 21 جون 2016 11:36

قصور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء ) فرائض میں غفلت ولاپرواہی برتنے پر پو لیس اہلکا روں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی نے سحری کے اوقات میں ڈیوٹی سے کوتاہی برتنے پر محرر تھانہ مصطفی آباد محمد اسلم بھالہ کو معطل کر دیا جبکہ کانسٹیبلان کاشف اور فیصل کی 5 ،5 سال سروس ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دےئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں