قصور،گھریلو جھگڑے پر جواں سال لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

ہفتہ 18 جون 2016 11:46

قصور۔18 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون۔2016ء)نواحی گاؤں چھینہ آرلہ میں گھریلو جھگڑے پر جواں سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

عبدالستارکی جواں سالہ بیٹی شگفتہ بی بی کا اپنی بہن کیساتھ جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر شگفتہ بی بی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔ پولیس تھانہ کوٹرادھاکشن نے ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں