مضرصحت گوشت کی فروخت ، قصاب گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 13 جون 2016 18:37

قصور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13جون۔2016ء ) مضرصحت گوشت کی فروخت ، قصاب گرفتار ، غیرمعیاری گوشت فروخت کرنے پروٹرنری ڈاکٹر کا شمس مارکیٹ میں چھاپہ ایک قصاب کے خلاف مقدمہ درج گوشت ضائع کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں یہ گوشت غیر معیاری فروخت کرتے تھے ماہ رمضان کے مہینے میں قیمے والی ٹکیاں اورسموسے تیارکرتے تھے ۔ جس پر ڈاکٹرطفیل کوپکڑکرگوشت برآمد کرکے مقدمہ درج کروادیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں