ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی بدھ کو صبح9بجے دن تھانہ گنڈاسنگھ والا میں کھلی کچہری لگا ئیں گے

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 24 مئی 2016 17:39

قصور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24مئی۔2016ء ) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی انشاء اللہ مو رخہ25/05/16بر وزبدھ بو قت 09/-بجے دن بمقا م تھانہ گنڈاسنگھ والا میں کھلی کچہری لگا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

عوام کی شکا یا ت سنیں گے اور ان کے حل کے لئے مو قعہ پر احکا ما ت جا ری کیے جا ئیں گے۔اس مو قعہ پرڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم بھی مو جو د ہو ں گے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں