کرک میں تیزہوائوں اوربادلوں سے گرمی کی شدت میں کمی

منگل 5 جون 2018 19:57

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) بادلوںاور ہوائوں نے گرمی کا زور کم کر دیا، گزشتہ چند دنوں سے سورج جس طریقے سے آگ بر سا رہا تھا، گزشتہ روز تیز ہوائوں اور بادلوں نے گرمی کا زور کم کر دیا ہے، جس کیوجہ سے روزہ داروں کی مشکلات میں کمی آ گئی ہے، جو چند دن سے گرمی کی وجہ سے پیاس سے نڈھال ہو رہے تھے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور بارشیں بھی ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں