قتل کیس میں نامزد ملزم جان عالم ایڈووکیٹ کی بی بی اے خارج

پیر 12 مارچ 2018 23:07

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2018ء) قتل کے مقد مے میں نا مز د ڈ سا بق صد ر ڈ سٹر کٹ با ر کر ک جا ن عا لم ایڈ و کیٹ کی ضما نت قبل از گر فتا ر ی در خواست منسو ح، احا طہ عدا لت سے گر فتا ر کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق جا ن عا لم ایڈ و کیٹ پر تھا نہ کر ک میں قتل کا مقد مہ د ر ج تھا ،جس کے لئے مو صو ف نے سیشن جج کر ک کی عدا لت سے بی بی اے حا صل کیا تھا ۔گز شتہ رو ز ضما نت قبل از گر فتا ر ی در خوا ست پر سیشن جج نصر اللہ جا ن گنڈ ہ پو ر نے وکلا ء کی طر ف سے قا نو نی بحث سننے کے بعد بی بی اے حا ر ج کر کے ملز م جا ن عا لم ایڈ و کیٹ کو پو لیس نے احا طہ عدا لت سے گر فتا ر کر کے دو د ن ر یما نڈ پر تھا نہ کر ک منتقل کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں