ایم ایم اے انتخابات میں سیکولرولادین قوتوں کا بھرپور مقابلہ اور کامیاب ہوکر قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد کی تکمیل کیلئے جدوجہد کرے گی، اسداللہ بھٹو
اتوار 24 جون 2018 23:50
(جاری ہے)
پی ایس 99پر امیدوار اور جے یو آئی ضلع شرقی کے امیر مولانا محمد غیاث، پی ایس 100کے امیدواراور ضلع شرقی کے امیر محمد یونس بارائی ، امیر زون عبدالواجد شیخ اور قیم امین اشعر نے بھی خطاب کیا،عید ملن تقریب میں زون بھر سے کارکنان اور علاقہ معززین بڑی تعداد میں شریک تھے۔
اسداللہ بھٹو نے مزید کہا کہ سابقہ اتحادی جماعتوں کی نااہل قیادت اور کرپشن کی وجہ سے کراچی بجلی،پانی سمیت مسائلستان بن چکا ہے، جس کاواحد حل انتخابات میں اہل ودیانتدار قیادت کو آگے لانا ہے۔پی ایس 100کے امیدواراور ضلع شرقی کے امیر محمد یونس بارائی نے کہا کہ پچیس جولائی کو ووٹ کی پرچی کے ذریعے ہمیں اپنی وملک کی تقدیر بدلنے کا موقع مل رہا ہے ،تمام مسائل کا حل شریعت کے نفاذ میں ہے، ہماری منزل اسلامی انقلاب ہے، ہر فرد کو اپنے حصے کا کام کرنا چاہئے۔پی ایس 99پرنامزد امیدوار مولانامحمد غیاث نے اپنے خطاب میں کہا کہ دینی جماعتوں کا اتحاد متحدہ مجلس عمل ایک بابرکت اتحاد ہے، کراچی میں صاف وشفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے تو ان شائ اللہ مجلس عمل ملک بھر کی طرح کراچی میں میدان مارے گی اور عوام کو حیران کن نتائج دے گی۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان