ْاینگرو فوڈز لمیٹڈ کے ہمراہ پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات
جمعرات 17 مئی 2018 16:20
(جاری ہے)
وفد کی قیادت پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے چیئرمین، یاور علی نے کی جبکہ اینگرو فوڈز لمیٹڈکی نمائندگی چیف کارپوریٹ اینڈ ریگولیٹری افیئرز ڈائریکٹر، نوید سعید، چیف فنانس آفیسر، عمران حسین اور جنرل منیجر پبلک افیئرز، ریحان سعید نے کی۔
اس موقع پر اینگروفوڈز نے حال ہی میں متعارف کرائی گئی کافی بک 'کلرز آف دیوسائی'وفاقی وزیر خزانہ کو پیش کی۔یہ دوسری کتاب ہے جو اینگروفوڈز نے اپنی سسٹین ایبلٹی مہم ط کلرزآف پاکستان طکے تحت متعارف کرائی ہے۔ اس کتاب کے متعارف کرانے کا مقصد ملکی اور غیر ملکی سطح پر پاکستان کے بارے میں پر امن تاثر قائم کرنا ہے۔اس ملاقات کے بارے میں نوید سعید نے بتایا؛ ’نجی اور سرکاری شعبہ کے لیے یہ بات بہت اہم ہے کہ دونوں اپنی حکمت عملی یکجا کر کے پاکستان کی زیادہ طویل المیعاد ترقی کے لیے کام کریں۔‘ وفاقی وزیر نے کافی بک ’کلرز آف دیوسائی‘ اور پاکستان کا پر امن تاثر اجاگر کرنے کے لیے اینگرو فوڈز کی کوششوں کو سراہا۔یہ کتاب اینگروفوڈز کی جانب سے کی گئی طویل الاثر کوششوں میں سے اہم ترین کوشش ہے جو عالمی سطح پرپاکستان کی اور اندرون ملک رائل فریز لینڈ کیمپینا کی نمائندگی کرتا ہے۔اینگرو فوڈز آئندہ نسلوں کے لیے ڈیری سیکٹر کو زیادہ پائیدار بنانے کی غرض سے مضبوط کردار ادا کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ حال ہی میں مقرر کیے گئے وزیر خزانہ نے پاکستان کے سماجی و اقتصادی خوشحالی کی غرض سے کیے گئے اہم اقدامات میں اپنی دلچسپی ظاہر کی۔ انہوں نے متعدد کامیاب پروجیکٹس میں اینگرو فوڈز کے کردار کو سراہا جن کا مقصد پاکستان کی ڈیری انڈسٹری کی ترقی کو تیز کرنا تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار