میسنجر آف پیس کے ذریعہ سندھ میں اسکائوٹ تحریک کو مزید فروغ ملے گا ،محمد صدیق میمن
حکومتی سرپرستی میں اسکائوٹ تحریک کو مزید فعال کرنے کیلئے سندھ اسکائوٹس کمپیوری سمیت مختلف کیمپس اور سرگرمیوں کا انعقاد رواں سال بھی جاری رکھا جائے گا، صوبائی کمشنرسندھ بوائے اسکائوٹس ایسوسی ایشن
جمعرات 17 مئی 2018 16:10
(جاری ہے)
مسینجر آف پیس کی گیدرنگ میں سندھ کے تمام اضلاع سے 49نمائندوں نے شرکت کی ۔
10مئی سے 13مئی تک جاری رہنے والی اس ورکشاپ کے شرکاء کو مسینجر آف پیس پروجیکٹ کی افادیت کے حوالے سے تربیت دی گئی ۔ دوران تربیت انہیں فلیڈ وزٹ بھی کرایا گیا جبکہ کیمپ فائر بھی منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی جسٹس (ر) سید حسن فیروز تھے ۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی کمشنر محمد صدیق میمن نے کہا کہ رواں سال کے اختتام پر کراچی میں سندھ کیمپوری کا انعقاد کیا جائے گا جس میں سندھ بھر سے تین ہزار اسکائوٹس شرکت کریں گے ۔ نیز موسم گرما کی تعطیلات میں سندھ کے اسکائوٹس اور گرلز ان اسکائوٹنگ سے وابستہ بچیوں کو گھوڑا گلی مری میں کیمپ کرایا جائے گا ۔ نیز انہوں نے ہر ضلعی ایسوسی ایشن کی گرانٹ میں مزید ایک لاکھ روپے کا اضافہ کرکے ہر ڈسٹرکٹ کو د و لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا جبکہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کو فعال کرنے اور انہیں بھی دو لاکھ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ۔ انہوں نے ورکشاپ کے شرکاء پر زور دیا کہ وہ اپنے اضلاع میں اسکائوٹ تحریک کے فروغ میں بھر پور کردار ادا کریں ۔ تقریب میں شرکاء کو اسناد اور تحائف بھی تقسیم کئے گئے جبکہ مہمان خصوصی کو مسینجر آف پیس کی خصوصی شیلڈ پیش کی گئی ۔ تقریب میں فرقان احمد یوسفی ، عبد الحئی خان ، ڈویژنل اسکائوٹ آرگنائز امام بخش نانگور ، عمر سومرو ، عبد الرحیم گدی ، غلام سرور مشہوری ، امیر حیدر جعفری ، طاہر شیخ، ظفر حسین ، حسن علی اور انور بھٹی نے بھی شرکت کی ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار