قومی احتساب بیورو کراچی ریجنل بورڈکااجلاس ، 4انویسٹی گیشن کی منظوری دی گئی
اجلاس میں سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ سندھ رمضان اعوان کے خلاف انکوائری کی منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو سفارشات بھیجی گئیں
جمعرات 17 مئی 2018 16:10
(جاری ہے)
ڈی جی نیب کراچی نے مزید دو انویسٹی گیشن کی بھی منظوری دی۔ اجلاس میں ضلعی اکائونٹ آفس دادو اور جامشورو کے ڈسٹرکٹ اکائونٹ افسرون سمیت محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف 2015-16 کے دورانیہ مین محکمہ تعلیم کے ملازمین کوغیرقانونی طور پر اضافی رقم جاری کرنے کی تحقیقات کی منظوری لی گئی۔
بورڈاجلاس میں ڈی جی نیب نے ہدایات جاری کیں کہ ٹنڈوالہ یار اور ٹھٹھہ ضلع میں چلنے والے ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسز کی انکوائریز کو بھی جلد مکمل کیا جائے۔ اجلاس میںسندھ ایمپلائیز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ(سیسی)کے دوڈاکٹرز کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دی گئی ، ڈاکٹرز نے بیک وقت 25 سالون سے غیر قانونی طور پر دو محکمون میں ملازمتیں کی اور قومی خزانہ کو نقصان پہنچایا۔ اجلاس میں ڈی جی نیب کراچی نے محمد ظفر منیار جوکی حمیر ایسوسی ایٹ کے مالک ہیں جنہوں نے سچل سرمست ٹائوں بنایا اس پر انہوں نے پہلے سے پلے بارگین کے تحت عدالت میں پلاٹس دینے کی انڈرٹیکنگ دی،لیکن متعدد پلاٹس کے مالکان کو پلاٹس نہیں دئیے ان کے خلاف بھی قانونی کاروائی کا حکم دیاگیا۔اجلاس میں ڈی جی نیب کراچی محمد الطاف باوانی نے انویسٹی گیشن ٹیم کو انکوائریاں اور لوکل گورنمنٹ کے معاملات وقت پر مکمل کرنے پر سراہا۔اس موقع پر ڈی جی نیب نے احکامات جاری کیئے کہ چیئرمین نیب کے احکامات کی روشنی میں تحقیقات بلاتفریق جلد از جلد میرٹ پر مکمل کی جائیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے