سندھ بالخصوص کراچی پاکستان تحریک انصاف کا مضبوط ترین قلعہ ثابت ہوگا، فردوس شمیم نقوی
پیر 9 اپریل 2018 20:29
(جاری ہے)
آج کراچی میں گندگی ہے، آلودگی ہے اور مہنگائی ہے۔ اگر نہیں ہے تو بجلی اور پانی نہیں ہے جو کراچی کے شہریوں کا بنیادی حق ہے۔
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو اِس بار بھی پانچ سال کی حکومت ملی لیکن سندھ اور بالخصوص کراچی کے عوام کو تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ بدعنوانی اگر ایک حد تک کی گئی ہو تی تو شاید نظر بھی نہ آتی لیکن حکمران سیاسی جماعت کی بدقسمتی یہ ہے کہ انہوں نے جب ،جہاں اور جتنا جی چاہا سندھ اور بالخصوص کراچی کا پیسہ لوٹ کر اپنی مرضی سے جائیدادیں اور جاگیریں بنائیں اور بینک بیلنس بڑھائے۔ شایدا نہیں یہ احساس ہی نہیں تھا کہ ایک نہ ایک دن ان کا بھی حساب ہو کر رہے گا۔ آج کراچی کے عوام باشعور ہیں جس کا سہرا میڈیا کے سر جاتا ہے کیونکہ تعلیم کے نام پر گھوسٹ اسکول، گھوسٹ اساتذہ اور سندھ جامعات ترمیمی ایکٹ ہی ملا ہے، اگر نہیں ملا تو اتنا بجٹ نہیں ملا جس سے تعلیم اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا چاہتی ہے اور وہ وقت دور نہیں جب چیئرمین تحریک انصاف کراچی کے عوام کے ووٹو ں سے جیت کر وزیر اعظم پاکستان بنیں گے ۔ ہم پورے ملک کا نظام ٹھیک کردیں گے اور سندھ بالخصوص کراچی پاکستان تحریک انصاف کا مضبوط ترین قلعہ ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا گاڑی سستی کرنے کا اعلان
سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ
منعم ظفر کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات،عوامی نمائندوں کے مسائل پر گفتگو
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
امن وامان میں ناکامی پر بلوچستان حکومت مستعفی ہوجائے، جے یوآئی
اطالوی سفیر کی وفد کے ہمراہ صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ اور سید سردار علی شاہ سے ملاقات
ماہی گیروں کیلئے جدید ترین سہولیات سے آراستہ منصوبہ بندی کا جلد اعلان کریں گے، سید نجی عالم
شہر بھر میں پانی کی بلا تعطل فراہمی اور منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقداما ت کررہے ہیں ..
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم ..
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
سیکریٹری صحت سندھ جریحان اقبال بلوچ نے خسرہ کے ردعمل سے متعلق اجلاس کی صدارت کی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا