کراچی پولیس کی کارروائیاں ،اسٹریٹ کرمنل سمیت 9ملزمان گرفتار ،اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 9 اپریل 2018 19:51
(جاری ہے)
چاکیواڑہ تھانے کے ایس ایچ او شاہد تاج نے سنگولین سے منشیات فروش حارث بلوچ کو گرفتار کرکے منشیات کی بھاری تعداد پکڑ لی پولیس کے مطابق ملزم گینگ وار ملزم بہادر پی ایم ٹی کا کارندا ہے اور خفیہ طور پر علاقے میں منشیات ہول سیل کر رہا تھا۔
عزیر آباد پولیس نے شہریوں لوٹ مار کرنے والے ملزم نذیر کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد کرلئے ۔نارتھ ناظم آباد سے ڈکیت بشیر عرف بگا گھیرے میں آگیا ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان کا کہنا ہے ملزم عادی اسٹریٹ کرمنل ہے جوکہ پولیس کو مطلوب تھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موچکو رئیس گوٹھ میں گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کے 2 اہم کمانڈر کامران کاموں اور زبیر چھوٹو کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریش کیا اور 2 اہم کارندوں کو دھر لیا ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ سپر ہائی وے پر خونی گاڑی نے ضعیف العمر شخص موسی کو کچل دیا متوفی کی لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جو عناصر شہر کی ترقی اور خوشحالی پر پروپیگنڈہ کررہے ہیں ہر محاز پر ناکام ہوں گے،لالاعبدالرحیم
شہر میں پانی‘ بجلی اورگیس کا بحران مصنوعی ہے‘ منعم ظفر خان
محمد حسین محنتی نے مجلس شوریٰ کا اجلاس 19مئی کو قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا
نیو کراچی ٹاؤن کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں،محمد یوسف
بدترین لوڈشیڈنگ ، کے الیکٹرک کیخلاف 11مئی کو ہر ٹائون میں مظاہرے ہوں گے ، منعم ظفر خان
گورنرسندھ کی پرنسپل سیکریٹری بلا ل احمد میمن کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت
مہنگائی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکاہے،سعید احمد بیگ
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے تحت بیوہ خواتین اور یتیم بچوں میں راشن بیگ اور عید تحائف تقسیم
کراچی ،دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں حج تربیتی اجتماع کا انعقاد
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھیلسیمیا کا دن( کل) منایا جائے گا
واٹر کارپوریشن کے ملازمین کو علاج معالجے اور دیگر مراعات سے محروم کردیا گیا ہے،پنھل مگسی
بعض سیاسی بونے ناقص معلومات کی بنیاد پر بیان بازی کرکے اپنا قد اونچا کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،ترجمان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی