ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق ایس ایم ای سیکٹر کا سب سے بڑا مسئلہ مالی کمی ہے،میاں زاہد حسین
پیر 9 اپریل 2018 19:03
(جاری ہے)
SMEبینک ملک کا واحد ادارہ ہے جو SMEسیکٹر کی مالیاتی امور میں معاونت کرتا ہے ۔
بنیادی طور پر SMEبینک اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ز کو مالیاتی تعاون فراہم کرتا ہے اور اس سیکٹر کو آسان قرضہ جات مہیاکرتا ہے۔ SMEبینک کو اسمال اینڈ میڈیم سیکٹر کے مطالبہ پر 2002میں قائم کیا گیا جس کا مقصد SMEسیکٹر کو مالی معاونت فراہم کرنا تھا۔ میاں زاہد حسین نے کہاکہ SMEبینک ورکنگ کیپیٹل، پراجیکٹ فنانسنگ اور لیزنگ کی مد میں انٹرپرینیورز اور صنعتوں کو 50ہزار سے لے کر 100ملین تک کے قرضہ جات فراہم کرتا ہے۔ قرضہ جات کے ساتھ ساتھ SMEبینک بنیادی بینکاری کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ SMEبینک انتہائی اہم سیکٹرز کو آسان قرضہ جات کی صورت میں مالیاتی تعاون فراہم کررہا ہے جس میں ویمن انٹرپرینیورز، آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ، فین انڈسٹری، فرنیچر انڈسٹری، سائیکل انڈسٹری، سرجیکل انڈسٹری و دیگر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جو بھی صنعت یا کاروبار اسمال اور میڈیم کی تعریف پر پورا اترتا ہے، SMEبینک سے مالی معاونت حاصل کرسکتا ہے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ SMEبینک اپنی نوعیت کا واحد بینک ہے جو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے مالی مسائل کو حل کرنے کے لئے عملی مدد فراہم کررہا ہے، اسلئے اسکے پرائیویٹائزیشن سے SMEسیکٹر متاثر ہوگا۔ حکومت کو چاہئے کہ SMEبینک کو ایک قومی ادارے کے طور پر جاری رکھتے ہوئے اسکے نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی SMEبینک کے پرائیویٹائزیشن کے فیصلے پر تحفظات رکھتی ہیں اور یہ امید کرتی ہے کہ صنعت دوست حکومت اس فیصلے پر نظر ثانی کرے گی اور SMEبینک کو قومی ادارے کے طور پر ترقی دینے کے لئے اقدامات کرے گی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار