محکمہ صحت کے ملا زمین کی کا ر کر دگی جا نچنے کیلئے "طبی "پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ..
تازہ ترین : 1

محکمہ صحت کے ملا زمین کی کا ر کر دگی جا نچنے کیلئے "طبی "پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے ،سیکریٹری صحت

ویکسین کی خریداری کے لئے فنڈز مختص کئے ہیں تا کہ عالمی امدا د پر انحصا ر میں کمی لا ئی جا سکے ،ڈاکٹر فضل اللہ پیچو ہو

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اپریل2018ء) سیکریٹری صحت حکومت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچو ہو نے کہا ہے کہ مریضو ں کی شکایت کے ازا لے اور ضلعی ہیلتھ سسٹم کی بہتری کیلئے آئی ٹی بیسڈ اصلا حا ت کی جا رہی ہیں حکومت سندھ صو بے کے ہر بچے کو حفاظتی ٹیکو ں کی فراہمی کیلئے ٹھو س اقدا ما ت اٹھا رہی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اغا خا ن یونیورسٹی اور جا ن ہیپکنز یو نیورسٹی کے زیر اہتما م سسٹین ایبل ایمو نا ئزیشن کے مو ضو ع پر منعقدہ ور کشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ حکومت نے ویکسین کی خریدا ر ی کے لئے فنڈز مختص کئے ہیں تا کہ عا لمی امداد پر انحصا ر میں کمی لا ئی جا سکے ۔انہو ں نے کہا کہ حفا ظتی ٹیکو ں کے حوالے سے محکمہ صحت کے ملا زمین کی کار کر دگی کو جا نچنے کے لئے پبلک پرائیوٹ پا ر ٹنر شپ کے تحت طبی پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے ۔یہ پرو گرا م آغا خا ن یو نیورسٹی کے پرو گرا م ٹیکو انڈرو ائیڈ ایپ کی طر ز پر شرو ع کیا جا رہا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2018 - 18:31:15

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :