ٹرا نسپو ر ٹ مر بو ط اور ٹرانسپو ر ٹ پا لیسی پر سنجیدگی سے کا م کر رہے ہیں ،سید نا صر حسین شاہ

تما م اسٹیک ہو لڈرز کو ہر ممکن سہولیا ت فرا ہم کر نے کیلئے کا م کر رہے ہیں،ایک رو زہ- "ٹرانسپو ر ٹ پا لیسی " ورکشا پ سے خطا ب

پیر 9 اپریل 2018 18:31

ٹرا نسپو ر ٹ مر بو ط اور ٹرانسپو ر ٹ پا لیسی پر سنجیدگی سے کا م کر رہے ہیں ،سید نا صر حسین شاہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت وا ضح ٹرا نسپو ر ٹ پا لیسی پر عملدرآمد کیلئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کو تما م سہو لیا ت انکی اپنی سفا ر شا ت و ترمیم کی رو شنی میں دینے کیلئے سنجیدگی سے کا م کر رہے ہیں تا کہ شہر میں مربو ط ٹرانسپورٹ نظا م اور کم قیمت پر ٹرا نسپو ر ٹ کرا یو ں سے شہری زیا دہ سے زیا دہ فا ئدہ اٹھا سکیں ۔

یہ با ت انہو ں نے آج مقامی ہو ٹل میں فیو چر فور م پا کستا ن کے تعا ون سے سندھ ما س ٹرا نزٹ اتھا ر ٹی اور محکمہ ٹرا نسپو ر ٹ سندھ کے مشترکہ تعا ون سے منعقدہ "اربن ٹرانسپو ر ٹ پالیسی " کے حوالے سے ایک رو زہ ور کشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔صو با ئی وزیر ٹرانسپورٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ لیبر پا لیسی کے اعلا ن کے بعد اب ہم پہلی ٹرا نسپو ر ٹ پا لیسی پر بھی عملدرآمد کر نے کیلئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کو ہر ممکن سہولیا ت فرا ہم کر نے کیلئے کا م کر رہے ہیں لیکن چھو ٹے ٹرا نسپو ر ٹر زکے نہ آنے ا ور پزیرائی نہ ملنے کے با عث شہر میں ایک مر بو ط اور جدید ٹرانسپورٹ سسٹم لانے میں تا خیر ہو گئی تا ہم اب بھی ہم اس پا لیسی پر عمل پیرا ہیں اور تما م چھو ٹے اور بڑ ے ٹرانسپو ر ٹر ز کو مرا عا ت کے ساتھ ساتھ سبسڈی دینے ،انشورنس و دیگر سہولیا ت شامل ہیں اس لئے حکومت نے 15فیصد اپنا حصہ ڈالا تا کہ شہریو ں کو جلد از جلد ٹرانسپو ر ٹ نظا م سے فائدہ ہو سکے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ عوام ہمار ی پہلی تر جیح اور کراچی میں ایک پا لیسی وضع کر نے ،ما حو ل دو ست بسو ں اور نظا م کیلئے BRT اور MRTمنصو بو ں پر کا م کر رہے ہیں لیکن وفا قی حکومت کی جا نب سے تا خیر کی وجہ سے ہم عوام کو ٹرا نسپو ر ٹ کے نظا م میں ریلیف نہ دے سکیں ۔انہو ں نے کہا کہ KCR،ما س ٹرا نزٹ پر کا م جا ر ی اور بہت جلد ہم عملی طو ر پر ٹرا نسپو ر ٹ نظا م کو عملدرآمد کرا ئیں گے ۔

قبل ازیں سیکریٹری ٹرانسپور ٹ سعید احمد اعوان نے ور کشا پ میں ٹرا نسپو ر ٹ پا لیسی ،اصلا حا ت ،تر قیا تی منصوبوں کے حوالے سے بتا یا کہ حکومت سنجیدگی سے اربن ٹرا نسپو ر ٹ پا لیسی پر کا م کر رہے ہیں ،فر ی ٹرا نسپو ر ٹ پا لیسی پر عملدرآمد کے لئے تما م اسٹیک ہولڈرز نے تعاون کی یقین دہا نی کرا ئی تا کہ شہریو ں کو جلد از جلد نئے ٹرا نسپو ر ٹ نظا م پا لیسی سے فا ئدہ با ہم پہنچا سکیں ۔

ایڈ نیشنل سیکریٹری ٹرانسپورٹ الطا ف سومرو ،کرا چی ٹرا نسپو ر ٹ اتحا د کے ار شا د بخا ر ی ،شمس الدین ابڑو ،نے بھی ٹرا نسپو ر ٹ کے نظا م اور پا لیسی کے حوالے سے اظہا ر خیا ل کیا ۔بعد میں صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے ارشاد بخا ری ،سعید جدو ن،صدر فیو چر فو ر م عبدالصمد خا ن ، سعید جدو ن ، ظفر عا لم ،جمعہ محمد ،یا ر محمد میر جت کو شیلڈز پیش کیں ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں