آئی جی سندھ نے خیر پور میں خاتون پر مبینہ تشدد اور کاروکاری کے نام پر قتل کرنے کی کوشش کا نوٹس لے لیا

پیر 9 اپریل 2018 15:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گھمبٹ خیر پور میں خاتون پر مبینہ تشدد اور کاروکاری کے نام پر قتل کرنے کی کوشش کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیر پور سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں