کے فور منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہے ، جلد از جلد تکمیل انتہائی ناگزیر ہے ، ایم ڈی واٹر بورڈ
ملک و شہر اس کی تکمیل میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے منصوبہ پر جاری کام کی رفتار کو مزیدتیز تر کیا جائے
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
فور اسد ضامن،ایم ڈی واٹربورڈ کے اسٹاف آفیسر الہٰی بخش بھٹو اور دیگر اعلیٰ افسران و انجینئرز تھے ، ایم ڈی واٹربورڈ نے کے فور منصوبہ کا تفصیلی دورہ کیا اور کام کے معیار کا جائزہ لیا ، انہوں نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے ۔
فور سے کہا کہ وہ کام کے معیار پر نگاہ رکھیں ،ایف ڈبیلو او کے دفتر کے دورہ کے موقع پر ایم ڈی واٹربورڈ کو فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کرنل کامران اور کرنل سفان نے منصوبہ کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ، انہوں نے بتایا کہ ایف ڈبلیو او منصوبہ کی تمام ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے بھرپور انداز میں ترقیاتی کام میں مصروف عمل ہے، بعد ازاں منصوبہ کے مختلف سائٹس کا دورہ بھی کرایا ، ایم ڈی واٹربورڈ نے ایف ڈبلیو او حکام سے کہا کہ کے ۔فور منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہے ، کراچی کے شہریوں کوفراہمی آب میں اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے ، پروجیکٹ کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیئے جائیں اور جاری کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی رفتار کو مزید بڑھایا جائے تاکہ جلد از جلد منصوبہ تکمیل پزیر ہوسکے ،انہوںنے منصوبہ پر جاری کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک خصوصاً شہر کراچی منصوبہ کی مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتا، بعد ازاں ایم ڈی واٹربورڈ نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیزوں اور فور بے کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں موجود اعلیٰ حکام سے بریفنگ لی ، ایم ڈی واٹربورڈ نے ڈی ایم ڈی واٹربورڈ کو ہدایت کی کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سمیت دیگر اہم پمپنگ اسٹیشنوں پر اسٹینڈ بائی پمپس کا انتظام کیا جائے انہوںنے کہا شہریوں کو پانی کی مسلسل و متواتر فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت