پورٹ قاسم کے قریب ریڑھی گوٹھ کے ماہی گیروں پر مقامی وڈیروں کا مسلح حملہ، ایک ماہی گیر ہلاک، 2 شدید زخمی ہوگئے
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مقامی وڈیروں ابوبکر جت اور نواز جت کی طرف سے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے پورٹ قاسم کے قریب مچھلی کے شکار میں مصروف ماہی گیروں پر اچانک حملہ کرکے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں میرے دو بیٹے عثمان اور غفور سمیت 3 ماہی گیر شدید زخمی ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ عثمان گردن میں گولی لگنے کی وجہ سے موقعہ واردات پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ زخمی غفور اور ہاشم کو ایمبولنس کے ذریعے جناح ہسپتال بھیجا گیا۔ بااثر وڈیروں کے حملے میں زخمی غفورولد حمزہ نے بتایا کہ سمندر میں شکار کے دوران اسپیڈ بوٹ میں سوار ابوبکر جت اور نواز جت نے اپنے مسلح افراد سمیت ہم پر حملہ کرتے ہوئے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں میرا بھائی عثمان موقعہ پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ میں اور ہاشم زخمی ہوگئے۔ انہوں بتایا کہ اسپیڈ بوٹ میں سوار حملہ آوروں نے پہلے ہماری کشتی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں کشتی ٹوٹنے کی وجہ سے آہستہ آہستہ ڈوب گئی۔ دوسری جانب فوتی ماہی گیر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکہ، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری
کراچی،پولیس نے لانڈھی میں غیرملکیوں پر ہونے والے حملے کو ناکام بنادیا، دو دہشتگرد ہلاک
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو